: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جولائی (یو این آئی) ہندوستان میں طویل فاصلے کے سفر کو ایک نئی جہت عطا کرتے ہوئے او بر نے اپنے پروڈکٹ انٹرسٹی کو ہندوستان میں 3000 سے زیادہ راستوں تک وسعت دینے کا اعلان کیا ہے ، اس کے ساتھ ہی پروڈکٹ کافٹ پرنٹ سٹی ٹوسٹی روٹس پر 50 فی صد اضافہ ہوا ہے انٹر سٹی سفر
کو فروغ دینے کی کوشش ہیں او بر ایک محدود میعادی پروڈکٹ لے کر آئی ہے، جس میں اپنی مرضی کے مطابق ڈیزائن کردہ او بر انٹرسٹی موٹر ہو مس شامل ہیں۔ یہ اپنی نوعیت کی یہ منفر د پیشکش پر تعیش اور آرام دہ تجربے سے ہمکنار کرتی ہے۔ اسے دہلی ۔ این سی آر سے شروع ہونے والے دورے کے لیے بک کیا جا سکتا ہے۔