the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/8نومبر(ایجنسی) کافی وقت سے یہ سوال پوچھا جاتا رہا ہے کہ ٹویٹر کا اتنا استعمال ہوتا ہے تو اس میں الفاظ محدود کیوں ہیں ؟ لوگوں کو بات پوری کرنے کے لیے 4-3 تک ٹویٹ کردینا پڑتا ہے. لوگوں کی پریشانیوں کو سمجھتے ہوئے ٹویٹر نے 140 الفاظوں اپنی بات کہنے کی حد کو ختم کرتے ہوئے الفاظوں کی حد کو دوگنا یعنی 280 کردیا ہے.چینی، جاپانی اور کوریائی زبان میں لکھنے والے لوگوں کےلیے الفاظ کی حد ابھی بھی 140 ہی رہے گی کیو نکہ ان زبانوں میں لکھنے کے لیے بے حد کم الفاظوں کی ضرورت ہوتی ہے.




margin:="" 0px;="" padding:="" color:="" rgb(52,="" 52,="" 52);="" font-size:="" 16px;="" background-color:="" rgb(255,="" 255,="" 255);"="">We're expanding the character limit! We want it to be easier and faster for everyone to express themselves.

More characters. More expression. More of what's happening.https://t.co/wBpYdy1K40

— Twitter (@Twitter) November 7, 2017
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.