: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29مئی(ایجنسی) Triumph motorcycles موٹر سائیکلس نے ملک میں نئی Triumph Scrambler 1200 XC بائیک لانچ کی ہے، اسکی ایکس شوروم قیمت 10.73 لاکھ روپے ہے، یہ ماڈرن مارکٹ میں نئی Scrambler 1200 دو ویرینٹ (1200 XC اور 1200 XE) میں
مہیا ہے، لیکن ہندوستان میں صرف ایک XC ویرینٹ لانچ کیا گیا ہے-
Triumph Scrambler 1200 XC میں 1200 سی سی کا انجن ہے، یہ انجن 7,400rpm پر 90hp کا پاور اور 3,950rpm پر 110Nm پیک ٹراک جنریٹ کرتا ہے- اسکا انجن 6 اسپیڈ گیئر باکس سے لیس ہے-