the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، 9 نومبر (یواین آئی) مرکزی وزیر برائے رہائش و شہری امور ہردیپ سنگھ پوری نے مستقبیل میں ٹرانسپورٹ نظام میں بڑی تبدیلیوں پر زور دیتے ہوئے پیر کےروز کہا کہ اسے ماحول دوست ، مربوط ، خودکار اورمانگ پر مبنی ہونا چاہئے۔ مسڑ پوری نے یہاں سیمینار’13 ویں اربن موبلٹی انڈیا اربن ٹرانسپورٹ کےبڑھتے رجحان ، سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بڑے شہروں میں ایک نئے قسم کے ٹرانسپورٹ سسٹم کی ضرورت ہوگی۔ یہ جدید سہولت سے لیس ہونے کےساتھ ساتھ ماحول دوست ہوگا



۔ اس موقع پرفرانس کے وزیر ٹرانسپورٹ جیں بپٹیسٹ زیبری ، پروفیسر۔ یان گوہل ، ڈاکٹر کلوڈیا وارننگ اور وزارت میں سکریٹری درگا شنکر مشرا موجود تھے۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ کووڈ 19 وبا کے بعد ملک میں ٹرانسپورٹ سسٹم اور لوگوں کی عادات میں بڑی تبدیلی کا امکان ہے۔ یہ ایک چیلنج کے ساتھ ساتھ ایک موقع ہے جس کے لئے طویل مدتی حکمت عملی کی ضرورت ہوتی ہے ۔ انہوں نے خود انحصار ہندوستان مہم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بھی آگے بڑھ رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.