the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/30اپریل(ایجنسی) ٹویوٹا Toyotaکی نئی سیڈن کار یاریس Yaris انڈین مارکٹ میں لانچ ہوگئی ہے، یہ کار پہلی بار آٹو ایکسپو 2018 میں سامنے آئی تھی، کار کی قیمت 8.75 لاکھ روپے سے لیکر



14،07،000 روپے ہے. اچھی بات یہ ہے کہ کار کی یہ قیمت پورے ملک میں ایک ہی رہے گی، کمپنی ون نیشن ون پرائس کی پالیسی کو لیکر آگے بڑھ رہی ہے، بس روڈ ٹیکس اور رجسٹریشن کی موجوہ قیمت کی بنیاد پر طے ہوگا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.