: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18مئی (ایجنسی) مقبول کار ساز کمپنی ٹویوٹا موٹرس Toyota Motors 6 جون کو ملک میں اپنی نئی کارGlanza کو لانچ کرنے جارہی ہے، پچھلے دنوں Glanza کی پہلی تصویر انٹرنیٹ پر دیکھی گئی تھی اور اب کمپنی نے اسکی لانچنگ کے لیے پوری طرح سے تیاری کرچکی ہے، ٹویوٹا کی طرف
سے اسکی لانچنگ کے لیے 6 جون کا اعلان بھی کیا جاچکا ہے، کار کی لانچنگ کے بارے میں اعلان کے ساتھ ہی کمپنی نے کار کا ٹریزر ویڈیو بھی جاری کیا ہے، اس میں Glanza کا لک دیکھائی دے رہا ہے-
کا رکا Exterior اور interior design بالکل ویسا ہی بتایا جارہا ہے جیسا ماروتی سوزوکی کی BALENO کا ہے-