: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 4 جولائی (یو این آئی) صنعت کا رائل انبانی کی بیوی اور سابق اداکارہ ٹینا انبان فاریکس قانون کے مبینہ خلاف ورزی کی جانچ کے سلسلے میں اپنا بیان درج کرانے کے لئے منگل کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای
ڈی) کے افسران کے سامنے پیش ہوئیں۔
ٹینا کے ساتھ ان کی کمپنی کے کچھ ڈائریکٹر بھی ہیں، جو جنوبی ممبئی کے بولار ڈاسٹیٹ میں ای ڈی دفتر کے باہر انتظار کر رہے ہیں۔