: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 9 مئی (یو این آئی) تین سماجی تحفظ (جن سرکشا) اسکیموں پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ یوجنا(پی ایم جے جے بی وائی) پردھان منتری تحفظ بیمہ یوجنا (پی ایم ایس بی وائی) اور اٹل پنشن یوجنا(اے پی وائی) کے
8 سال مکمل ہونے پر وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے آج کہا کہ یہ تینوں عوامی سیکیورٹی اسکیمیں معاشرے کی بہتری کے لیے وقف ہیں اور غیر متوقع خطرات، نقصانات اور مالی غیر یقینی صورتحال سے انسانی زندگی کو تحفظ فراہم کرتی ہیں۔