the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 03 اگست (یو این آئی) عالمی سطح کے ملے جلے رجحانات کے درمیان گھریلو سطح پر زیادہ تر بڑی کمپنیوں میں زبردست خرید کی بدولت گھریلو شیئر بازار منگل کے روز مسلسل دوسرے دن تیزی رہے اور اس دوران بی ایس ای کا سینسیکس 54 ہزار پوائنٹس کی جانب بڑھتے ہوئے اب تک کی اعلیٰ سطح 35823.36 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک



ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 245.60 پوائنٹس کی اعلیٰ سطح کے ساتھ 16 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کرتے ہوئے 16130.75 پوائنٹس پر رہا۔
بی ایس ای میں بڑی کمپنیوں کے مقابلے درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں خرید سست تھی جس سے بی ایس ای کا مڈکیپ 0.19 فیصد بڑھ کر 13374.21 پوائنٹس پر اور اسمال کیپ 0.23 فیصداٹھ کر 27143 پوائنٹس پر رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.