: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 30 نومبر (یو این آئی) دنیا بھر میں شرح سود میں مثبت رجحان اور معیشت میں بحالی کے اشارے سے حوصلہ افزائی کرنے والے سرمایہ کار 18 گروپوں میں حصص خرید رہے ہیں جن میں صحت کی دیکھ بھال، صنعتی، کنزیومر ڈیور بل اور مقامی سطح پر ریئلٹی شامل
ہے۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 86.53 پوائنٹس کے اضافے سے 66988.44 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفسی 36.55 پوائنٹس کے اضافے سے 20133.15 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ بڑی کمپنیوں کی طرح درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی زبر دست خریداری رہی۔