the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ،20 اکتوبر (یو این آئی) عالمی مارکیٹ میں گراوٹ کے باوجود توانائی، ایف ایم سی جی، آئی ٹی ، یو ٹیلیٹز، آئل اینڈ گیس ، پاور اور ٹیک سمیت بارہ گروپوں میں خرید کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں آج



مسلسل پانچویں دن بھی تیزی مقامی سطح پر جاری ہے- بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل حساس انڈیکس سینیکس 95.71 پوائنٹس بڑھ کر 59202.90 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 51.70 پوائنٹس بڑھ کر 17563.95 پوائنٹس پر پہنچ گیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.