the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 12 اگست (یو این آئی) عالمی منڈی کی مضبوطی سے خوش ہوکر مقامی سطح پر تیل اور گیس ، توانائی ، دھاتیں، بجلی اور یوٹیلیٹرسمیت تیرہ گروپوں میں سرمایہ کاروں کی خریداری سے اسٹاک



مارکیٹ میں آج مسلسل پانچویں دن اضافہ ہوا- بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 130.18 پوائنٹس بڑھ کر 59462.78 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 39.15 پوائنٹس بڑھ کر 17698.15 پوائنٹس پر پہنچ گیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.