: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،3 نومبر (یواین آئی) گھریلو سطح پر بینکنگ اور فنانس گروپ میں خریداری کے زور پر منگل کو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی ، جس کی وجہ سے سینسیکس 40 ہزار کی سطح کو عبور کرنے میں کامیاب رہا۔
بی ایس ای حصص کا انڈیکس 343 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 39900.75 پر کھلا۔ یہ شروعاتی کاروبا ر
میں 40315.98 پوائنٹس کی اونچائی پرپہنچا۔ فی الحال یہ 40300 پوائنٹس پر کاروبار کررہا ہے۔
اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 75 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 11734.45 پر کھلا اور خرید اری کی بنیاد پر یہ 11826 کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ فی الحال یہ 11822 پوائنٹس پر کاروبار کررہا ہے۔