: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 04 مئی (یواین آئی) گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں آئے بھونچال کے دباؤ میں انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ آج 64 پیسے ٹوٹ کر 75.73 روپے فی ڈالر پر آ
گیا۔
مسلسل چار دن مضبوط ہونے کے بعد ہندوستانی کرنسی کمزور ہوئی ہے۔
گزشتہ کاروباری دن پر یہ 57 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 75.09 روپے فی ڈالر پر رہی تھی۔