: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 03 دسمبر (یواین آئی) عالمی اسٹاک مارکیٹ میں دنیا کی بڑی کرنسیوں کی باسکٹ میں ڈالر کی کمزور رہنے کے باوجود انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپیہ 12 پیسے کی کمی
سے 73.93 ڈالر فی ڈالر پر بند ہوا گذشتہ روز 13 پیسے کی کمی سے 73.81 روپے فی ڈالر رہ گئی تھی۔