the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24مئی (یو این آئی) کووڈ19کے انفیکشن کی دوسرہی لہر کی وجہ سے متاثرین کی تعداد چالیس ہزار سے نیچے آنے کے بعد فضائی مسافروں کی یومیہ تعداد اتوار کو 60ہزار کے قریب پہنچ گئی شہری ہوابازی کی وزارت کے پیر کوجاری اعدادوشمار کے مطابق اتوار کو 786پروازوں، میں 59,319مسافر اپنی منزلوں کے لئے روانہ ہوئے۔ وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے 18مئی کو مسافروں کی تعداد کم ہوکر 40ہزار سے نیچے رہ گئی تھی۔ اس دن 641پروازوں میں 39,370لوگوں نے سفر کیا تھا لیکن اس کے بعد اس میں باقاعدہ طورپر بہتری آرہی



ہے۔
ایک وقت پر کووڈ۔19کے ہزار روزچار لاکھ سے زیادہ معاملے سامنے آرہے تھے۔ اب میں تیزی سے گراوٹ آئی ہے۔ صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کی مرکزی وزارت کے اتوار کی صبح جاری اعدادوشمار کے گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,22,315نئے مریضوں میں انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔
دوسری لہر کے سست ہونے کے ساتھ اب زیادہ لوگ فضائی سفرکررہے ہیں۔ اب بھی یہ سال فروری اور مارچ کے یومیہ اوسط سے کافی کم ہے۔ فروری میں ہر دن اوسطاً 2.80مسافروں نے طیارہ میں سفر کیا تھا۔ مارچ میں یہ اوسط کم ہوکر 2.50لاکھ اور اپریل میں 1.91لاکھ پر آگیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.