the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 22 ستمبر (یو این آئی) امریکی فیڈریزرو کی شرح سود میں مسلسل تیسری بار 0.75 فیصد اضافے کی وجہ سے عالمی منڈی میں گراوٹ کے دباؤ میں مقامی سطح پر فروخت کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی آج مسلسل دوسرے دن بھی گرگئے- بینکنگ



مالیاتی خدمات، توانائی اور دھاتیں سمیت نوگروپوں میں ہوئی فروخت سے بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 337.06 پوائنٹس یا 0.57 فیصد گر کر 59119.72 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج نفٹی 88.55 پوائنٹس یا 0.5 فیصد گر کر 17629.80 پوائنٹس پر رہا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.