: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،20 مئی (یواین آئی)عالمی وبا کورونا وائرس ’کوویڈ 19‘ سے متاثرہ شخص کے آس پاس ہونے پر محتاط کرنے والا آروگیئے سیتو ایپ سب سبھی جیو فون کے کے اے آئی او ایس پلیٹ فارم پر بھی مہیا ہے۔
آروگیئے سیتو ایپ کی طرف سے یہ اطلاع دی گئی ہے۔
کورونا بحران
کے چیلنج سے نمٹنے کےلئے تقریباً 11 کروڑ جیو فون استعمال کرنے والے صارفین بھی اب آروگئے سیتو ایپ لوڈ کرکے اپنا تعاون وائرس کے خلاف لڑائی میں دے سکتے ہیں۔
اس سے پہلے آروگئے سیتو ایپ صرف 50 لاکھ جیوفون صارفین کے لئے ہی مہیا کرایا گیا تھا۔اب یہ گیارہ کروڑ کےلئے مہیا ہے۔