the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،31اگسٹ(ایجنسی) نوٹوں کی منسوخی کے بعد پہلی بار اقتصادی ترقی کی شرح میں زبردست گراوٹ درج کی گئی ہے۔
اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی )کے نفاذ کے بعدکمپنیوں کے ذریعہ پیداوار میں کمی سے مصنوعات سازی کی سرگرمیوں میں آئی سستی کی وجہ سے موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی



گھریلو پیداوارکی شرح 5.7 فیصد رہی جبکہ پچھلے مالی سال کی اسی مدت میں اس کی شرح 7.9 فیصد تھی۔

مرکزی شماریاتی دفتر کے ذریعہ جی ڈی پی کے اعداد و شمار جاری کرنے کے بعد یہاں چیف شماریاتی افسر ٹی سی اے اننت نے صحافیوں کو بتایا کہ مصنوعات سازی کی سرگرمیوں میں سستی آنے کی وجہ سے اقتصادی ترقی پر اثر پڑا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.