: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 اپریل (یواین آئی) شہری ہوائی بازی کی انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ڈی جی سی اے) کے حکم کی کھلے عام خلاف ورزی کرتے ہوئے کئی ہوائی کمپنیاں اب بھی ٹکٹ کی بکنگ کررہی ہے۔
ڈی جی سی اے نے اتوار کو ایک
سرکولر جاری کرکے بتایا تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کے بعد چار مئی سے مسافر پروازیں شروع کرنے کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
اس نے سبھی ائرلائنس کو حکم دیا تھا کہ وہ ٹکٹ کی بکنگ ابھی نہ کریں۔