: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،١٥ جولائی (ذرائع) مشہور صنعت کار ایلون مسک کی ملکیت والی مشہور امریکی الیکٹرک گاڑی بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے آخرکار ہندوستانی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا ہے۔ آج 15 جولائی کو ممبئی کے باندرہ کرلا
کمپلیکس (بی کے سی) میں کمپنی نے اپنا پہلا شوروم باضابطہ طور پر شروع کر دیا، 4000 مربع فٹ پر محیط یہ شوروم محض فروخت کا مرکز نہیں بلکہ ایک تجرباتی مرکز بھی ہوگا، جہاں صارفین پہلی بار ٹیسلا کی کاروں کو قریب سے جانچ سکیں گے۔