: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 دسمبر (یو این آئی) حکومت نے عوامی شعبےکی جہاز رانی کمپنی شیپنگ کارپوریشن آف انڈیا (ایس سی آئی) میں کثیر رخی حصے داری کی سرمایہ کشی کے لیے ٹینڈر طلب کی ہے۔
اس سلسلے میں سرمایہ کشی کے امور سے متعلق
محکمہ نے آج یہاں بتایا کہ اس کے لیے ٹینڈر درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 13 فروری 2021 تک ہے۔
حکومت اس کے ذریعہ ایس سی آئی میں 63.75 فیصد حصے کی سرمایہ کشی کرے گی اور کامیاب بولی لگانے والے کو انتظامات کا کنٹرول سونپ دیا جائے گا۔