: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4اکتوبر(ایجنسی) چینی کمپنی ٹیکنو tecno موبائل ہندوستان میں لگاتارمصنوعی انٹیلیجنس والے کیمرے سے لیس اسمارٹ فون لانچ کررہی ہے، اب اس اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی نے Camon iClick 2 اسمارٹ فون پیش کیا ہے، اس سے پچھلے مہینے اس کمپنی نے Camon آئی آیر 2،
Camon آئی 2 اور Camon آئی 2 ایسک اسمارٹ فون پیش کیے تھے، اب کمپنی نے 24 میگا پکسل کیمرے والا Camon iClick 2 لانچ کردیا ہے.
ٹیکنو موبائل نے Camon iClick کی کامیابی کے بعد Camon iClick 2 لانچ کیا ہے، سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس شاندار اسمارٹ فون کی قیمت 15 ہزار روپے سے کم رکھی گئی ہے.