: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 25 اپریل (یو این آئی) انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی ٹیک مہندرا نے 31 مارچ کو ختم ہونے والی چوتھی سہ ماہی میں 661 کروڑ روپے کا خالص منافع کمایا ہے ، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے خالص منافع کے مقابلے میں
41 فیصد کم ہے۔
کمپنی نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کے بعد جاری کردہ اپنے مالیاتی بیانات میں کہا کہ ٹیلی کمیونیکیشن، کمیونیکیشن، میڈیا اور تفریح سمیت اہم شعبوں میں جاری کساد بازاری کی وجہ سے منافع پر دباؤ بنا ہے۔