: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21اپریل(ایجنسی) حکومت ڈیزل گاڑیوں کی قیمت ایک بار پھر بڑھانے کی تیاری میں ہے. اس نے ڈیزل گاڑیوں پر ٹیکس میں دو فیصد تک ٹیکس بڑھانے کی تجویز کی
ہے، ٹرانسپورٹ وزیرات کے ایک سرکولر میں یہ بھی تجویز ہے کہ الیکٹرک کارو پر ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا، ایسا تیل کی بڑھتی قیمتوں اور دیگر ایندھن کو بڑھاوا دینے کے مدنظر ہوگا.