: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 11 اگست (یو این آئی) ٹیکس فائلنگ اور مالیاتی منصوبہ بندی اب ہندوستان میں ٹیکس دہندگان کے لیے بہت آسان ہونے جارہی ہے جیو فائینس ایپ نے ٹیکس فائلنگ اور ٹیکس مینجمنٹ کی خصوصیات سے لیس ایک ماڈیول لانچ
کیا ہے صرف 24 روپے سے شروع ہونے والے یہ ماڈیول جیو فائینس ایپ پر صارفین کے لیے دستیاب ہیں جیو فائینس نے ٹیکس بڑی کے ساتھ شراکت میں یہ نئی خصوصیت تیار کی ہے ٹیکس بڑی آن لائن ٹیکس فائلنگ اور مشاورتی خدمات کے لیے جانا جاتا ہے۔