: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 دسمبر (ایجنسی) رواں مالی سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں مجموعی براہ راست ٹیکس کلیکشن 14.7 فیصد بڑھ کر 5.51 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گیا جو بجٹ
تخمینے کا 48 فیصد ہے۔ براہ راست ٹیکس کے مرکزی بورڈ نے آج یہاں بتایا کہ رواں مالی سال کے نومبر تک مجموعی ٹیکس کلیکشن 6.75 لاکھ کروڑ روپے رہا ہے جو گزشتہ برس کی اسی مدت تک براہ راست ٹیکس کلیکشن کے مقابلے میں 15.7 فیصد زیادہ ہے۔