the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/12اکتوبر(ایجنسی) ٹیلی کام کمپنی ٹاٹا ٹیلی سرویسیز بھارتی ایئر ٹیل میں مل جائے گی. اس سودے کو دنیا کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونیکیشن مارکیٹوں میں سے ایک مانا جارہا ہے. معاہدے کے تحت ٹاٹا ٹیلی سرویسز (ٹی ٹی ایس ایل) اور ٹاٹا ٹیلی سرویسز



مہاراشٹرکے چار کروڑ سے زیادہ گاہک بھارتی ایئر ٹیل میں چلے جائیں گے. معاہدے کے لئے ریگولیٹری کی منظوری دی گئی ہے. قابل ذکر ہے کہ ٹاٹا گروپ کی کمپنی ٹاٹا ٹیلی سرویسز موبائل ٹیلی فون کاروبار سے نکلتے ہوئے اپنی مالی پریشانیوں پر ابھرنے کی کوشش کر رہی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.