: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5جولائی(ایجنسی) عام آدمی کا خواب کہی جانے والی نینو کار کے دن اب بدل گئے ہیں، رتن ٹاٹا کے اس خواب کا پروڈکشن اب ختم ہوتے دیکھ رہا ہے، ٹاٹا موٹرس کے مطابق جون 2018 میں صرف
ایک ہی نینو کار کا پروڈکشن ہوا ہے، یعنی صرف ایک ہی کار بنائی گئی ہے، ایسے میں اسکے مستقبل پر سوالیہ نشان کھڑے ہوگئے ہیں، کمپنی کا کہنا ہے کہ نینو کی میکنگ روکنے کے بارے میں کئی فیصلہ نہیں کیا گیاہے.