the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی/14ڈسمبر(ایجنسی) ٹاٹاموٹرس نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی اپنی سبھی پیسنجر کاروں کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والی ہے، ٹاٹا جنوری 2019 سے سبھی پیسنجر گاڑیوں کی قیمتوں میں 40،000 روپے تک بڑھانے والی ہے، اور یہ قیمت کار کے ویرینٹ اور شہر کے حساب سے تبدیل ہوگا، ٹاٹا موٹرس نے بتایا کہ پیسنجر گاڑیوں کی قیمتوں میں کیے جانے والے اس اضافہ کی وجہ لاگت کی قیمت بڑھنے اور ایندپن کی قیمتوں میں اضافہ ہے، اسکا سیدھا مطلب ہے کہ جنوری 2019 وہ مہینا ہے جب ہندوستان کی سبھی کار ساز کمپنیاں اپنے گاڑیوں کی قیمتوں کو بڑھانے



والی ہے- 

b7mp0mrc

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.