the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 22 فروری (یواین آئی) مسافر گاڑی بنانے والی ملک کی اہم کمپنی ٹاٹاموٹرس نے پیر کو اپنی نئی پریمیم ایس یووی سفاری لانچ کرنے کا اعلان کیا جس کی دہلی میں ایکس شوروم قیمت 14.69 لاکھ روپے ہی۔

ٹاٹاموٹرس کے ایم ڈی اور سی ای او گواینٹربشچیک نے



کہا،’’ہماری نئی فلیگشپ سفاری ایس یووی کے سمجھدار اور تیزی سے ابھررہے صارفین کی امیدوں کے مطابق ہے۔
یہ 2020 میں لانچ کی گئی کاروں اور ایس یووی کی ’نیو فارایور‘ رینج میں سب سے اول ہے اور ٹاٹا موٹرس کے اسٹریٹجک تبدیلی میں ایک اور اہم حصولیابی ظاہرکرتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.