the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/18جون(ایجنسی) ٹاٹا موٹرس (TATA Motors) نے پیر کو اپنی کمپیکٹ سیڈان کار، ٹگور (TATA Tigor) کے خودکار دستی ٹرانسمیشن (AMT)Automatic Manual Transmission ورژن کی پیشکش کی ہے- اسکی دہلی کے ایکس شوروم قیمت 6.39 لاکھ روپے سے شروع ہوتی ہے- ٹاٹا موٹرس نے ایک بیان میں کہا کہ کمپنی نے اپنی ٹگور اے ایم ٹی سیریز میں- ایک اییکس ایم اے اور ایکس جے ڈی پلس کے تحت دو ورژن پیش کیے ہیں- جنکی قیمت 6.39 لاکھ روپے اور 7.24 لاکھ روپے ہے- اس میں 1.2 لیٹر پیٹرول انجن کے ساتھ دو نئے Trims کو پیش کیا جائے گا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.