: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3اکتوبر(ایجنسی) جاپان کی آٹوموبائل کمپنی سوزوکی نے اپنی 1،000 سی سی نئی موٹر سائیکل Katana کٹانا سے پردہ اٹھا دیا ہے، کمپنی نے اس انٹرنیشنل موٹر سیکل میلے 2018 میں پیش کیا ہے، سوزوکی کی Katana اپنی ہی کمپنی کی جی ایس ایکس-ایس 1000 نیکڈ اسٹریٹ بائیک پر مبنی موٹر سیکل ہے، آپ کو بتادیں کہ کمپنی اس بائیک کی اصل شکل میں کئی بدلاؤ نہیں کیا ہے، بلکہ کچھ نئی تبدیلیوں کی ہے، جس سے اب زیادہ ماڈرن اور خوبصورت ہوگئی ہے.
سوزوکی کی نئی موٹر سائیکل پہلے یوروپ کے بازار میں مہیا
ہوگی، ہندوستان میں بائیک کے شوقینوں کو اس بائیک کے لیے 2022 تک کا انتظار کرنا ہوگا.