the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20مئی(ایجنسی) سوزوکی موٹر سائیکل انڈیا نے پیر کو گیکسر ایس ایف Gixxer SF بائیک کو نئے انداز میں لانچ کیا ہے، اسکی ایکس شوروم قیمت 1.10 لاکھ روپے رکھی گئی ہے، پرانے ماڈل کے مقابلے میں نئی سوزوکی Gixxer SF کے لک سے لیکر



فیچرس تک میں بڑے بدلاؤ کیے گئے ہیں، وہیں پرانے ماڈل کے مقابلے میں اسکی قیمت بھی قریب 8 ہزار روپے سے زیادہ ہے،
اپ ڈیٹ Gixxer SF 150 میں نئی فائرنگ اور شارپ لک والی ایل ای ڈی دی گئی ہے، جو کمپنی کی پیر کو ہی لانچ ہوئی نئی بائیک گیکسر 250 جیسی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.