the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/13جولائی(ایجنسی) موٹرسائیکل بنانے والی کمپنی سوزوکی موٹرسائیکل انڈیا پرائیوٹ لمیٹیڈ (SMIPL) نے اپنی موٹر سائیکل سوزوکی گیکسر GIXXER کا نیا ویرینٹ لانچ کیا ہے- اسکی دہلی میں ایکس شوروم قیمت 1,00,212  روپے ہے- کمپنی نے ایک ریلیز میں بتایا کہ نئی سوزوکی گیکسر تین رنگوں میں آئے گی- نئی گیکسر میں 155 سی سی کا فیر اسٹروک انجن ہے- کمپنی نے  اس میں اے بی ایس کا فیچر بھی دیا ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.