: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 24 جولائی (یو این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے ہندوستان، بنگلہ دیش، پاکستان اور سری لنکا سے دبئی جانے والی پروازوں کی معطلی میں 28 جولائی تک توسیع کردی ہے متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن نے جمعہ کے روز جاری ہونے والی ایک ایڈوائزری میں کہا ہے کہ گزشتہ 14 دنوں کے
دوران ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کا سفر کرنے والے مسافروں کو متحدہ عرب امارات واپس لوٹنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے شہری، گولڈن ویزا رکھنے والے مسافرین اور سفارتی مشن کے اراکین کو اس کووڈ پروٹوکول سے چھوٹ حاصل ہے۔