the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،25جولائی (ایجنسی) سہارا سیبی معاملے میں سپریم کورٹ نے سہارا سربراہ سبرت رائے کو سات ستمبر تک 1500 کروڑ روپے جمع کرانے کا حکم دیا ہے. سپریم کورٹ نے کہا کہ امبی ویلی پراپرٹی کو نیلام کرنے کے عمل کو شروع کی جائے. کورٹ نے ویلی کی نیلامی کے لئے Official liquidator کے پلان پر مہر لگا دی ہے.



start;"="">
سپریم کورٹ نے کہا کہ پہلے بقایا پیسے جمع ہوں اس کے بعد ہم دیکھیں گے کہ سرمایہ کار کو پیسہ آپ کہے مطابق ملا تھا یا نہیں. ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ وہ سرمایہ کار تھے، غیر حقیقی تھے یا چاند سے آئے تھے. اس صورت میں اگلی سماعت 11 ستمبر کو ہوگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.