: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:02ستمبر(یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے دو ٹاورمعاملے میں ریئل اسٹیٹ کمپنی سپرٹیک ایمرالڈ اور نوئیڈا ڈیولپمنٹ کے افسران کے درمیان خفیہ تعلقات کا انکشاف کرنے کے لئے جمعرات کو خصوصی جانچ ٹیم(ایس آئی ٹی) کی تشکیل دئیے جانے کا
حکم دیا ہے۔
مسٹر یوگی نے ہدایت دیا کہ سال 2004تا 2007 کے درمیان اس معاملے سے وابستہ سبھی افسران کی فہرست بنائی جائے اور ان کی جواب دہی طے کی جائے۔
سبھی خاطیوں کے خلاف مجرمانہ معاملے درج کرتےہوئے ایک متعینہ مدت کے اندر کاروائی کو یقینی بنایا جائے۔