the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/31جنوری(ایجنسی) بجٹ سے پہلے رسوئی گیس کی قیمت میں کٹوتی کی گئی، سبسیڈی والے گیس سلنڈر 1.46 روپے فی سلنڈر سستا ہوا، بنا سبسیڈی والے سلنڈر کی قیمت 30 روپے کم ہوئے، انڈین آئیل کارپوریشن نے یہ



معلومات دی، اب سبسیڈی والے سنڈر کی قیمت دہلی میں 493.53 روپے ہے. پہلےیہ  قیمت 494.99 روپے تھی. اب بغیر سبسڈی والے 14.2 کلوگرام کے سلنڈر کی قیمت 30 روپے کم ہوکر 659 روپے فی سلنڈر ہو گئی. نئی قیمت جمعرات 12 بجے رات کے بعد لاگو ہوگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.