ممبئی ، 19 اگست (یو این آئی) نئی اصلاحات کی میں گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں منگل کو مسلسل چوتھے دن اضافہ ہوا اور اہم انڈیکس تقریباً چار ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
شیئر ز پر مشتمل بی ایس ای کا حساس
انڈیکس سینسیکس 370.64 پوائنٹس (300.46 فیصد) بڑھ کر 81,644.39 پوائنٹس پر بند ہوا اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 103.70 پوائنٹس یعنی 0.42 فیصد بڑھ کر 24,980.65 پوائنٹس پر بند ہوا۔
یہ 14 جولائی کے بعد دونوں انڈیکس کی بلند ترین سطح ہے۔