the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 11 ستمبر (یو این آئی) امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے ستمبر میں شرح سود میں کمی شروع کرنے کے لئے مہنگائی کے فیصلہ کن اعداد و شمار کے انتظار میں ایشیائی بازار میں آئی



گراوٹ سے مایوس سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر چوطرفہ فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دو دن سے جاری تیزی آج رک گئی۔ بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 398.13 پوائنٹس گر کر 81523.16 پر آگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.