the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

اسٹاک مارکیٹ گلزار

Mon 22 Apr 2024, 19:12:42
ممبئی ، 22 اپریل (یو این آئی) سرمایہ کاروں کی توجہ اسرائیل۔ ایران کشیدگی سے ہٹ کر اس ہفتے کمپنیوں کے جاری کردہ نتائج پر مرکوز ہونے سے عالمی منڈی میں تیزی سے پر جوش سرمایہ کاروں کی جانب



سے مقامی سطح پر ہونے والی چوطرفہ خریداری کی بدولت آج اسٹاک مارکیٹ مسلسل دوسرے روز گلزار رہا۔ بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 560.29 پوائنٹس یعنی 0.77 فیصد چھلانگ لگا کر 73648.62 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.