: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 05 فروری (یو این آئی) امریکہ میں روزگار کے مضبوط اعداد و شمار کی وجہ سے فیڈرل ریزرو کی جانب سے مستقبل قریب میں شرح سود میں کمی کی امیدیں معدوم ہونے سے مقامی سطح پر ٹیلی کام ، کنزیومر ڈیور بل، کموڈ ٹیز اور ٹیکنالوجی سمیت دس
گروپ میں ہوئی فروخت کی وجہ سے آج شیئر بازار کو تقریبا آدھے فیصد کا جھٹکا لگا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 354.21 پوائنٹس گر کر 71,731.42 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفسی 82.10 پوائنٹس کی کمی سے 21٫771.70 پوائنٹس پر آگیا-