the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 2 اپریل (یو این آئی ) عالمی منڈی کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر گزشتہ روز کی ریکارڈ قیمت پر کوٹک بینک ، ایچ سی ایل ٹیک، آئی سی آئی آئی بینک اور ماروتی سمیت سولہ بڑی کمپنیوں میں فروخت کے دباؤ میں اسٹاک



مارکیٹ کی لگاتار تین دن کی تیزی آج تھم گئی۔ بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 110.64 پوائنٹس کی گراوٹ لے کر 73903.91 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس کے علاوہ، نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفسی 8.70 پوائنٹس گر کر 22453.30 پوائنٹس پر رہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.