the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 31 مئی (یو این آئی ) امریکی قرض کی حد پر ووٹنگ سے قبل عالمی مارکیٹ میں گراوٹ کے دباؤ میں مقامی سطح پر توانائی، یوٹیلٹی دھاتوں اور تیل اور گیس سمیت آٹھ گروپوں میں فروخت ہونے کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں آج لگاتار چار دنوں سے جاری تیز می تھم گئی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 346.89



پوائنٹس یا0.55 فیصد گر کر 62622.24 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکچینج ( این ایس ای نفی 99.45 پوائنٹس یا 0.53 فیصد گر کر 18534.40 پوائنٹس پر آگیا۔ وہیں، بڑی کمپنیوں کے بر عکس، بی ایس ای کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں فروخت ہوئی، جس کی وجہ سے مڈکیپ 0.54 فیصد بڑھ کر 27،100.05 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.68 فیصد چڑھ کر 30،524.82 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.