: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 10 ستمبر (یو این آئی) ملک کی سب سے بڑی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز کے ریٹیل شعبے کی کمپنی میں امیزن کی سرمایہ کاری کرنے سے ہوئی زبردست خریداری کےدم پر آج شیئر بازار میں طوفان سی تیزی رہی اور اس دوران سنسیکس 646.40 پوائنٹس بڑھ کر 38840.32 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج
(این ایس ای) نفٹی 171.25 پوائنٹس بڑھ کر 11449.25 پوائنٹس پر رہا۔
ریلائنس انڈسٹریز میں ہوئی خریدارای کی بدولت یہ کمپنی 14.67 لاکھ کروڑ روپیے کی بازار کیپٹلائیزیشن والے ملک کی پہلی کمپنی بن گئی ہے۔
کمپنی کے شیئر بازار میں سنسیکس میں سب سے زیادہ 7.10 فیصد کی تیزی درج کی گئی۔