: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 13 جولائی (یو این آئی) عالمی بازار سے ملے مثبت اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر بینکنگ اور فائنانس جیسے گروپس میں ہوئی خرید کی بدولت شیئر بازار میں تیزی تھی جس سے بی ایس ای کا سینسیکس 397.04 پوائنٹس مضبوط ہو کر 52769.73 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این
ایس ای) کا نفٹی 119.75 پوائنٹس بڑھ کر 15812.35 پوائنٹس تھا۔
شیئربازار میں بڑی کمپنیوں میں ہوئی خرید کے ساتھ چھوٹی کمپنیوں میں خریداری ہوئی جس سے بی ایس ای کا اسمال کیپ 0.46 فیصد بڑھ کر 26188.45 پوائنٹس پر تھا۔
اس دوران مڈکیپ معمولی 0.01 فیصد اور مالیات 1.35 فیصد بڑھا۔