the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 22 جولائی (یو این آئی) بیرون ملک سے موصول مثبت اشاروں کے درمیان جمعرات کے روز گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں بھی رونق لوٹ آئی اور بی ایس ای کا 30 حصص والا سینسیکس شروعاتی کاروبار میں 450 پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔
سینسیکس 296.05 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 52،494.56 پر کھلا اور کچھ ہی دیر میں 52،682.13 پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔ پچھلےکاروباری دن یہ 52،198.51 پوائنٹس پر بند ہوا تھا ۔ امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں بدھ کے روز رہی مضبوطی کی وجہ سے



ایشیا کی دیگر اسٹاک مارکیٹس بھی آج سبز رنگ میں رہیں ۔ خبر لکھے جانے تک سینسیکس میں بجاز فنانس کا شیئر تین فیصد سے زیادہ تھا۔ ایچ ڈی ایف سی بینک ، آئی سی آئی سی آئی بینک اور ٹاٹا اسٹیل میں بھی 1.5 فیصد سے زیادہ کی مضبوطی رہی ۔ درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی زبردست فروخت دیکھی گئی ۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 104.50 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15،736.60 پر کھلا اور 15،770.85 پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔ گذشتہ کاروباری دن منگل کے روز یہ 15،632.10 پر بند ہوا تھا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.