the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی ، 04 جنوری (یو این آئی) عالمی منڈی کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں (ایف بی آئی) کی طرف سے ہمہ جہت خریداری کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج مسلسل دودنوں کی گراوٹ سے ابھر کر تیزی
پر رہا۔
بی ایس ای



کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 490.97 پوائنٹس یا 0.69 فیصد بڑھ کر 71,847.57 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای ) نفٹی 141.25 پوائنٹس یا 0.66 فیصد بڑھ کر 21,658.60 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح بی ایس ای کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں کے حصص میں زبر دست خرید و فروخت ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.