: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 17 اکتوبر (یو این آئی) عالمی منڈی میں اضافے سے پر جوش سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر چوطرفہ خرابداری کی بدولت آج شیئر بازار گزشتہ تین دنوں کی گراوٹ سے سنبھلتے ہوئے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔
بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس
انڈیکس سینسیکس 262.16 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 66428.09 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کا نفسی 79.75 پوائنٹس بڑھ کر 19811.50 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.39 فیصد بڑھ کر 32514.28 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.70 فیصد بڑھ 38585.62 پوائنٹس پر رہا۔